پروگرام کے بجٹ کا تخمینہ
کسی بھی پروگرام کا تصور ملنے کے بعد پروڈیوسر کو اس پروگرام پر پرخرچ ہونے والی رقم کا تخمینہ کرنا ہوتا ہے چاہے یہ بالکل نیا پروگرام ہو یا پھر گزشتہ سہ ماہی کا پروگرام یا آئندہ سال میں بھی جاری رہے۔
ایک خاص فارم پر پروگرام کے بجٹ کا تخمیہ تیار کیا جاتا ہےاور ریڈ کارڈ سے مدد لے کر اس کوبڑا جاتا ہے۔۔

پروگرام کے بجٹ کی تفصیلات
بجٹ کا تخمینہ لگاتے وقت پروگرام کو جو چیزیں فارم پر کرنا ہوتی ہیں ان کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔
عنوان
پروگرام کا نام سیریز ہے یا سیریل یا اکیلا پروگرام ہے۔
پروڈیوسر
اگر ایک یا ایک سے زیادہ پروڈیوسر کوئی پروگرام پیش کرنے کے ذمہ دار ہوں تو ان سب کے نام لکھے جائیں گے ۔
تعداد
کل کتنے پروگرام ہوں گے یا کتنی قسطیں ہوگی ؟
دورانیہ
پروگرام کا دورانیہ کیا ہوگا یعنی پچاس منٹ 45 منٹ یا ایک گھنٹہ وغیرہ ۔
نشر کرنے کا طریقہ
ویڈیو ریکارڈ ہوگا براہ راست نشر ہوگا یا فلم پارٹی کو ہوگا ۔
تاریخ اختتام
ریکارڈنگ کب تک ختم ہو جائے گی ۔ گی گیعام طور پر پروڈیوسر یہ احتتام کی قطعی کتنی تاریخ نہیں لکھتا یا اوپن لکھتا ہے کہ فلاں ۔ہفتے تک ریکارڈنگ ختم ہو جائے گی۔
ٹی وی اسٹیشن
اس بات کا اندراج کرتا ہے کہ پروگرام کسی ٹیلی ویژن اسٹیشن سے پیش کیا جا رہا ہے جیسے پاکستان ٹیلی ویژن کا مسئلہ ہوتو لاہور کراچی کوئٹہ پشاور یا اسلام آباد اسٹیشن لکھا جائےگا ۔
جن ہفتوں کو پروگرام نشر ہوگا
ہفتوں کے نمبر لکھے جائیں گے کہ سماحی کے کون کون سے ہفتوںمیں پروگرام نشر ہوگا۔
کوڈ نمبر
کوڈ نمبرالاٹ کردیا جاتا ہے بجٹ کےتخمینہ پر لکھا جاتا ہے یہ کوڈ نمبر سٹیشن کے نام کے پہلے حرف ہر سال اور پروگرام کے سیریز نمبر کو ملا کر بنایا جاتا ہے جیسے1988 ایل۔
ریہرسل فیس
مکمل تفصیل کے ساتھ بجٹ میں لکھیں کے کتنے لوگ کتنے ریہرسل کریں گے ۔
سفیروغیرہ کے اخراجات
اگر کوئی گاڑی کرایہ پر لینے پڑے گی تو اس کے پٹرول وغیرہ کے اخراجات اس میں آئیں گے عملے ا ور پروگرام کے شرکاء کے کھانے کے اخراجات بھی شامل ہونگے۔
انعامات
اگر پروگرام میں آپ کسی قسم کے انعامات دینا چاہتے ہیں تو یہ درج کریں گے کہ انعامات کس شکل میں ہوں گے اور ان پر کیا ہر جائے گا۔
وارڈ روب
پروگرام کے لیے کس قسم کے کپڑے درکار ہوں گے آیا ملبوسات خریدنا پڑیں گے یا کرائے پر لینا ہوں گے ہر صورت میں کتنے پیسے درکار ہوں گے خریدے گئے کپڑے وارڈروب میں جمع ہوں گے۔
پراپس
وہ اشیاء جو شخص پر یا شرکاء کے استعمال کے لیے پروگرام میں درکار ہوگی خریدی جائیں گی یا کرائے پڑھی جائیں گی کتنے پیسے درکار ہوں گے خریدی گئی اشیاء استعمال کے بعد پراپس کے شعبے میں جمع ہوگی۔
ساکت عکاسی
آپ پروگرام کے فوٹوگراف بنانا چاہیں گے اس صورت میں فلم رول اس پر کیالاگت آئے گا ۔
فلم
اگر آپ فلم کیا کر رہے ہیں تو کتنی اور کس قسم کی فلم درکار ہوگی اس کے دھونے میں کی اخراجات آئیں گے یعنی ڈویلپنگ اور پینٹنگ وغیرہ کے اخراجات اس کے علاوہ بجٹ میں دو طرح کے اخراجات کا تخمینہ پیش کیا جاتا ہے ہے ۔
بلاواسطہ اخراجات
بالواسطہ اخراجات